the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
امریکی صدر کی رہائش گاہ 'وائٹ ہاؤس' کے میدانی احاطے میں نقب لگا کر دراندازی کرنے والے شخص کو امریکہ کی ایک عدالت نے 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔واضح رہے کہ امریکہ کی خفیہ ایجنسی کے



اہلکاروں نے پیٹھ پر بیگ لادے ہوئے اس درانداز کو وائٹ ہاؤس کے دروازے کے قریب ہی گرفتار کر لیا تھا۔دراندازی کرنے والے شخص کی شناخت 26 سالہ کیلی فورنیا رہائشی جناتھن ٹران کے طور پر کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.